عذاب الہی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - خدا کا قہر، (مہذب اللغات)
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'عذاب' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے مشتق اسم 'الٰہی' لگانے سے مرکب بنا۔ لفظ 'الٰہی' میں اسم معرفہ 'الہ' کے ساتھ عربی زبان سے 'ی' بطور ضمیر متصل واحد متکلم کے طور پر لگائی گئی ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مذکر